Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے مزید 101زندگی کی بازی ہار گئے ،تعداد 2356ہوگئی
وقت اشاعت: Thursday, 11 June, 2020, 09:41 GMT 14:41 PST

 اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے مزید 101زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 2356ہوگئی جبکہ 5 ہزار 834 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار 536 تک جا پہنچی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com