Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاکستان افغان امن عمل میں، خلوص نیت کے ساتھ اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا،شاہ محمود قریشی
وقت اشاعت: Thursday, 11 June, 2020, 09:39 GMT 14:39 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل میں، خلوص نیت کے ساتھ اپنا مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا ،پاکستان میں کرونا وبا تیزی سے بڑھ رہی ہے ،ہمیں احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے بحیثیت قوم وبا کو شکست دینا ہوگی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com