Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟، شہزاد اکبر
وقت اشاعت: Tuesday, 2 June, 2020, 08:15 GMT 13:15 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس میں ملزم ہیں ، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے ؟جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے مجھ سے سوالات کیے ہیں، عدالت نے الزامات پر پوچھا تو عدالت میں جواب دونگا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com