Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
5 جون کو اجلاس میں بجٹ سے قبل 5 دن میسر ہیں، ان میں قومی اہمیت کے امور زیرغور لائے جائیں،شہبازشریف کا اسدقیصر کو خط
وقت اشاعت: Tuesday, 2 June, 2020, 08:10 GMT 13:10 PST

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا جس میں کہاگیاہے کہ 5 جون 2020 سے ہونے والے اجلاس میں بجٹ سے قبل 5 دن میسر ہیں، ان میں قومی اہمیت کے امور زیرغور لائے جائیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com