Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
طیارہ حادثہ تحقیقات، فرانسیسی ٹیم کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے حادثہ اور رن وے کا معائنہ
وقت اشاعت: Friday, 29 May, 2020, 10:27 GMT 15:27 PST

کراچی(این این آئی)کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ۔، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے چوتھے روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے حادثہ اور رن وے کا معائنہ کیا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں حادثہ تحقیقات سے متعلق سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا انکوائری رپورٹ 22جون تک آنے کا امکان ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com