Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی وزیر علی زیدی کا عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ
وقت اشاعت: Friday, 29 May, 2020, 10:21 GMT 15:21 PST

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ، نثار مورائی اور سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا جے آئی ٹی میں شامل لوگ ایوان میں بیٹھے ہیں، سندھ حکومت نے راشن ایسا تقسیم کیا کسی کو بھی پتہ نہیں چلا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com