Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
توشہ خانہ ریفرنس: نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری، زرداری کو آج حاضری سے استثنیٰ
وقت اشاعت: Friday, 29 May, 2020, 10:13 GMT 15:13 PST

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ آصف زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور جب کہ یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com