Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Tuesday, 19 May, 2020, 08:51 GMT 13:51 PST

  اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی  اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منگل کو مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کیا جس میں حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی  اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com