Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو چکا، کورونا پوری دنیا کیلئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی
وقت اشاعت: Monday, 11 May, 2020, 11:25 GMT 16:25 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو چکا، کورونا پوری دنیا کیلئے چیلنج،  وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کورونا وائرس ایک چیلنج ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، حکومت نے اپوزیشن کی رائے کو مقدم سمجھتے ہوئے اجلاس بلایا، کورونا کے باعث عالمی سطح پر بحرانی صورتحال کا سامنا ہے


 
 
Click here to visit SuperWebz.com