Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلیفون ، صحت سے متعلق خیریت دریافت کی ، جلد صحت یابی کی دعا
وقت اشاعت: Monday, 10 May, 2020, 09:30 GMT 14:30 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون کر کے ان صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔اتوار وزیراعظم نے ٹیلیفونک رابطے کے دور ان اسپیکر اسد قیصر کیلئے نیک تمنائوں کا اظہاراور ان کی کی جلد صحت یابی کی دعا کیوزیر اعظم نے اسپیکر سے ان کے بچوں کی صحت کے بارے میں بھی پوچھا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com