Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کی حفاظتی کٹس کا عطیہ
وقت اشاعت: Friday, 8 May, 2020, 10:09 GMT 15:09 PST

راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے عملے اور اسٹاف کیلئے مزید حفاظتی اقدامات ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کی حفاظتی کٹس کا عطیہ کیا گیا ترجمان کے مطابق کٹس میں حفاظتی لباس، ماسک اور عینکیں شامل ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com