Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چوبیس گھنٹوں میں مزید 35افراد زندگی کی بازی ہارگئے ، تعداد 594ہوگئی
وقت اشاعت: Friday, 8 May, 2020, 10:07 GMT 15:07 PST

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورنا وائرس کے باعث مزید 35افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 594ہوگئی ، 1764نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 25837تک جا پہنچی ،7530 مریض صحتیاب ہوگئے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com