Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ملک میں کرونا کا عروج مئی کے آخر یا جون کے شروع میں ہوگا، شاہ محمود قریشی
وقت اشاعت: Thursday, 7 May, 2020, 09:05 GMT 14:05 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کا عروج مئی کے آخر یا جون کے شروع میں ہوگا،لاک ڈاؤن کے سبب کاروباری طبقہ، سفید پوش طبقہ پریشان ہے،ملک میں وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد کم ہے، ہسپتالوں میں تیاری ہے ہمیں لوگوں کے مسائل بھی دیکھنے ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com