Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی بجٹ 2020-21: سیلز ٹیکس کی شرح 5 فی صد تک لانے کی تجویز
وقت اشاعت: Monday, 4 May, 2020, 08:21 GMT 13:21 PST

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بجٹ 2020-21 کی تیاری شروع کر دی، کورونا وبا کے باعث ملکی معشیت کو سنبھالہ دینے کے لیے سیلز ٹیکس میں تاریخی کمی کرنے کی تجاویز سمیت عوام کو ریلیف دینے کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com