Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
وقت اشاعت: Monday, 4 May, 2020, 08:18 GMT 13:18 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کی صبح ساڑھے گیارہ بجے ہو گا  جس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ لاک ڈاون میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت کرے گی، وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بھی غور کرے گی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com