Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ملک بھر میں نادرا دفاتر عوام کیلئے کھول دیے گئے، شہریوں کی قطاریں لگ گئیں
وقت اشاعت: Monday, 4 May, 2020, 08:17 GMT 13:17 PST

 اسلام آباد (این این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث  ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے بند رہنے والے دفاتر پیر سے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔نادرا ہدایت کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com