Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورونا کے خلاف بہتر حکمت عملی سے خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے، وزیراعظم
وقت اشاعت: Sunday, 3 May, 2020, 07:41 GMT 12:41 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف بہتر حکمت عملی سے خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے۔-وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ صورت حال سمیت آئینی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی ریلیف کے لیے حکومتی فیصلوں پر بھی بات چیت کی گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com