Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
49فیصد لوگ امریکی صدرٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں،گیلپ سروے
وقت اشاعت: Saturday, 2 May, 2020, 11:01 GMT 16:01 PST

نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 49% لوگ صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر اطمینان رکھتے ہیں۔ اس کے مقابل 47% کا کہنا تھا کہ وہ صدر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ گیلپ سروے میں ٹرمپ کے حوالے سے سامنے آئے والی یہ بہترین کارکردگی ہے۔ یاد رہے کہ دو ہفتے قبل صرف 43% لوگ امریکی صدر کی کارکردگی سے مطمئن تھے۔گیلپ سروے کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے 50% افراد صدر ٹرمپ سے راضی ہی۔ اس کے مقابل 48% لوگ اس حوالے سے صدر کے طریقہ کار اور اقدامات سے راضی نہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com