Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گورنر بلوچستان نے اہم شخصیات کو ایوارڈ دیئے
وقت اشاعت: Friday, 23 March, 2012, 10:16 GMT 15:16 PST

کوئٹہ ....  گورنر بلوچستان نے مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی پر صدر پاکستان کی جانب سے دئیے جانے والی ایوارڈ ان شخصیات کو دئیے جن میں عزیز فاطمہ ،واحد بخش ،مرزا حسین ،خالد ملک مرحوم،ہدایت اللہ ،محمد اکبر کمانڈر ،محمد بیگ مینگل ،منیر احمد بلوچ ،صوبائی ہوم سیکرٹری بلوچستان نصیب اللہ بازئی گورنر بلوچستان کے قائمقام پرنسپل سیکرٹری عبدالجبار محترمہ شاہین روحی بخاری محترمہ جہاں آراء تبسم سید نوید حیدر سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com