Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورونا نے مزید 32 افراد کی جان لے لی، چوبیس گھنٹوں‌میں‌1297کیسز رپورٹ
وقت اشاعت: Saturday, 2 May, 2020, 10:02 GMT 15:02 PST

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا سے مزید 32 افراد دم توڑ گئے، مجموعی تعداد 417 ہوگئی، پہلی بار1297 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد 18 ہزار 114تک پہنچ گئے، پنجاب میں سب سے زیادہ6733، سندھ 6675، خیبر پختونخوا 2799 اور بلوچستان میں 1136 مریض سامنے آئے،4717افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com