Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیا کی قیمتوں میں کمی یقینی بنائی جائے,وزیراعظم
وقت اشاعت: Saturday, 2 May, 2020, 09:54 GMT 14:54 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے صوبائی حکومتوں کو پیغام دیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیا کی قیمتوں میں کمی یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ناجائز منافع خوری کے خلاف ایکشن لیا جائے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ہر صورت قیمتیں کم کروائیں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن لیا جائے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com