Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم کا روسی ہم منصب کی جلد صحت یابی کیلئےنیک خواہشات کا اظہار
وقت اشاعت: Saturday, 2 May, 2020, 09:50 GMT 14:50 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کا روسی ہم منصب کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ کوروناکیخلاف جنگ میں روس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ کوروناوائرس مشترکہ چیلنج ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com