Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںریکارڈ کمی
وقت اشاعت: Friday, 1 May, 2020, 08:00 GMT 13:00 PST

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کی ریکارڈ کمی کی گئی جبکہ ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی بھی سستی ہو گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com