Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ مسلسل حملے جاری رکھے ہوئے ہے،امریکا
وقت اشاعت: Friday, 1 May, 2020, 07:58 GMT 12:58 PST

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے جرمنی کی جانب سے ایران نواز لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ برلن حکومت نے حزب اللہ کے حوالے سے صائب فیصلہ کیا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com