Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق روندے جا رہے ہیں, وزیر اطلاعات
وقت اشاعت: Thursday, 30 April, 2020, 10:31 GMT 15:31 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق روندے جا رہے ہیں۔وزیراطلاعات نے کہا کہ کورونا کو مسلم وائرس قرار دینا بیمار بھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے، عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کیجمہوری اور سیکولر چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔


 
 
Click here to visit SuperWebz.com