Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورونا غریبوں‌ کی بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھر بھی جائے گا: وزیراعظم‌
وقت اشاعت: Thursday, 30 April, 2020, 10:24 GMT 15:24 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، وائرس غریب بستی میں پھیلے گا تو امیروں کے گھروں میں بھی جائے گا۔ ماضی میں ٹیکس کی رقم سے امیروں کا علاج ہوتا تھا۔ مودی اتنا ڈرپوک نکلا کہ کورونا کی وجہ سے ملک بند کردیا، غریب کا نہیں سوچا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com