Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیرخارجہ کا نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی امور پر تبادلہ خیال
وقت اشاعت: Thursday, 30 April, 2020, 10:20 GMT 15:20 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے وزیرخارجہ وینسٹن پیٹرز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے دوران کورونا کے عالمی چیلنج سمیت دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، نیوزی لینڈ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو انتہائی قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، اس غیر معمولی وبائی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com