Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کی کورونا سے اموات پر اظہار افسوس ،لوحقین سے تعزیت
وقت اشاعت: Friday, 17 April, 2020, 09:43 GMT 14:43 PST

 اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نے بیرون ملک پاکستانیوں کی کورونا سے اموات پر اظہار افسوس اورلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک بسنے اور کام کرنے والے لاتعداد پاکستانیوں کی کرونا کے باعث اموات کی اطلاع پر میں بیحد رنجیدہ ہوں، رب کریم سے کورونا وائرس میں مبتلا اپنے ہم وطنوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگوہوں۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com