Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
غریب، نادار اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو ریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے، فردوس عاشق اعوان
وقت اشاعت: Friday, 10 April, 2020, 09:36 GMT 14:36 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ غریب، نادار اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو ریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کا عزم ہے، حکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑیگی،متحد ہوکر چیلنج پر قابو پائیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com