Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں روزانہ کی صورتحال پر اجلاس
وقت اشاعت: Wednesday, 8 April, 2020, 09:33 GMT 14:33 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں روزانہ کی صورتحال پر اجلاس میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کے لیے ڈیجیٹل ٹریکنگ اینڈ ٹریسنگ میکنزم پر غور کیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com