Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورونا وائرس سے متعلق ہم نے جو تخمینہ لگایا تھا اس کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں'ڈاکٹر ظفر مرزا
وقت اشاعت: Wednesday, 8 April, 2020, 09:31 GMT 14:31 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ہم نے جو تخمینہ لگایا تھا اس کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں،کورونا کو گرمی سے فرق نہیں پڑے گا، یہ محض ایک تھیوری ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com