Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کرونا وائرس ،قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کے داخلہ پاسز پر پابندی عائد کر دی گئی
وقت اشاعت: Wednesday, 11 March, 2020, 11:40 GMT 16:40 PST

 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کے داخلہ پاسز پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث مہمانوں کے داخلہ پر پابندی عائد کی گئی،وزارت قومی صحت کی تجویز پر مہمانوں کے پاسز پر پابندی عائد کی گئی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com