Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر سکتے،حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں،فردوس عاشق اعوان
وقت اشاعت: Friday, 7 February, 2020, 10:20 GMT 15:20 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی رہنما سیاہ کو سفید نہیں کر سکتے،حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں،سچائی سے بھاگنے والوں کو بھاگنے نہیں دیں گے،عوام کو مزید گمراہ نہیں کیا جاسکتا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com