Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ایئرپورٹ کا رن وے لینڈنگ کیلئے خطرناک قرار دیدیاگیا
وقت اشاعت: Friday, 20 July, 2012, 13:13 GMT 18:13 PST

کوئٹہ ( این این آئی)قومی ائیر لائن کے طیاروں کے بعد رن بھی ناکارہ ہونے لگے'سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئٹہ ایئرپورٹ کا رن وے لینڈنگ کیلئے خطرناک قرار دیدیا۔بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ایئرپورٹ کے رن وے کا مجموعی طورپر 46میٹر حصہ فلائٹ آپریشن کیلئے خطرناک ہے جس کی فوری مرمت نہ کی گئی تو بڑا جانی نقصان ہو سکتا ہے۔ اس رپورٹ کے بعد کو ئٹہ ایئرپورٹ سے حج آپریشن 2012ء متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com