Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلاول صاحب! 2020 عوامی خوشحالی اور قومی ترقی کا سال ہوگا،فردوس عاشق اعوان
وقت اشاعت: Monday, 28 December, 2019, 09:10 GMT 14:10 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب! 2020 عوامی خوشحالی اور قومی ترقی کا سال ہوگا،اپنے گھر لاڑکانہ سے شکست کھانے والوں کے منہ سے نئے سال میں نئے الیکشن کی بات مضحکہ خیز اور بی بی شہید کے فلسفے کی نفی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com