Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ،زراعت کے فروغ اور آبپاشی کیلئے پا نی کی وافر فراہمی اور ٹیوب ویلوں پر نافذ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی شرحوں میں کمی لا نے پر غور
وقت اشاعت: Monday, 24 December, 2019, 08:21 GMT 13:21 PST

 اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر خزا نہ و محصولات ڈاکٹرعبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نفاذ کے حوالے سے وزارت خزا نہ میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے توا ائی عمر ایوب خان، وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق مخدوم خسرو بختیار اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com