Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے،فردوس عاشق اعوان
وقت اشاعت: Monday, 24 December, 2019, 08:19 GMT 13:19 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں ، تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے،وزیراعظم نے گیس رائیلٹی خصوصاً صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کی ہدایات دیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com