Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
موجودہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کوئی فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے ،وزیر خارجہ
وقت اشاعت: Monday, 22 December, 2019, 06:15 GMT 12:15 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کوئی فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے ،بھارت نے ایسی حرکت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا ،نکہ مودی سرکار خطرناک کھیل کھیل رہی ہے جس سے پورے خطے کا امن متاثر ہورہاہے ، عالمی دنیا کو نوٹس لینا چاہیے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com