Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے' احسن اقبال
وقت اشاعت: Wednesday, 18 December, 2019, 10:33 GMT 15:33 PST

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے، حکومت اپنی ناکامیوں کا سارا بوجھ عوام پر ڈال کر ان کا معاشی قتل کر رہی ہے۔لیگی رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، مہنگائی پر بھرپور احتجاج ہوگا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com