Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم کا پی آئی سی واقعہ کا نوٹس، چیف سیکریٹری اور آئی جی سے رپورٹ طلب
وقت اشاعت: Wednesday, 11 December, 2019, 10:18 GMT 15:18 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پی آئی سی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وکلاکا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور ایمرجنسی وارڈ میں گھس گئے۔ وکلا نے ایمرجنسی وارڈ میں ہلڑ بازی کی اور گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے، نعرے بازی بھی کی۔ پولیس خاموش رہنے کے بعد حرکت میں آئی اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com