Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مقبوضہ کشمیر، حریت رہنمائوں کو 21برس پرانے مقدمے میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا گیا
وقت اشاعت: Saturday, 30 November, 2019, 10:24 GMT 15:24 PST

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کئی حریت رہنمائوںکو انکے خلاف دو دہائیوں سے زائد عرصے قبل درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں پوچھ کیلئے عدالت میں طلب کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت رہنمائوں کو 1998میں سرینگر میں مظاہروں کا انعقاد کرانے کے سلسلے میں قائم مقدمے میں عدالت میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے گئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com