Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاکستان کا برا چاہنے والے بد خواہوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑے گی ' مسرت جمشید چیمہ
وقت اشاعت: Friday, 29 November, 2019, 07:50 GMT 12:50 PST

لاہور( این این آئی)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا برا چاہنے والے بد خواہوں کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑے گی ،پاکستان کی سالمیت سب سے مقدم ہے اور خطے کی صورتحال کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع نا گزیر تھی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com