Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
حکومت کا سمال میڈیم سیکٹر کا قرض پرائیویٹ سیکٹر کے سات فیصد سے بڑھا کر سترہ فیصد تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے، حماد اظہر
وقت اشاعت: Tuesday, 26 November, 2019, 10:39 GMT 15:39 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر نے کہاہے کہ حکومت کا سمال میڈیم سیکٹر کا قرض پرائیویٹ سیکٹر کے سات فیصد سے بڑھا کر سترہ فیصد تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے، ورڈ بنک رپورٹ کے مطابق اٹھائیس پوائنٹ ایز آف ڈوئنگ بزنس میں بہتری ہوئی، آئندہ سال پاکستان کی رینکنگ میں مزید بہتری آئے گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com