Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ دودسمبر کو طلب کرلیا
وقت اشاعت: Tuesday, 26 November, 2019, 10:34 GMT 15:34 PST

 اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ دودسمبر بوقت چار بجے طلب کیا ہے ۔  منگل کو صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ دودسمبر بوقت چار بجے طلب کرلیا ۔صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کی شک 54(1) کے تحت طلب کیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com