Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جبری تبدیلی مذہب سے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے چیئرمین سینٹ نے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی
وقت اشاعت: Saturday, 23 November, 2019, 08:20 GMT 13:20 PST

 اسلام آباد (این این آئی)جبری تبدیلی مذہب سے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے چیئرمین سینٹ نے پارلیمانی کمیٹی قائم کردی۔ پارلیمانی کمیٹی میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے 22 اراکین کو شامل کیا گیا ہے،چیئرمین سینٹ کی ہدایت پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے کمیٹی کے قیام کا نوٹفیکشن جاری کردیا ،وفاقی وزراء پیر نور الحق قادری، شیری مزاری، علی محمد خان بھی کمیٹی میں شامل

 
 
Click here to visit SuperWebz.com