Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ناانصافی، عدم مساوات اورغربت کے باعث پاکستانی بچے بہت ساری سہولیات سے محروم ہیں،بلاول بھٹو زر داری
وقت اشاعت: Wednesday, 20 November, 2019, 09:36 GMT 14:36 PST

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ناانصافی، عدم مساوات اورغربت کے باعث پاکستانی بچے بہت ساری سہولیات سے محروم ہیں،بطور ایک قوم ہمیں اپنے بچوں کو انصاف، درست برتاوَ، برابری اور پْر امن ماحول دینے کے لیئے غیرمعمولی کاوشیں کرنا ہونگیں،بچوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com