Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس (کل)منگل کی شام پانچ بجے اسلام آباد طلب کرلیا گیا
وقت اشاعت: Monday, 18 November, 2019, 11:27 GMT 16:27 PST

 اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس (کل)منگل کی شام پانچ بجے اسلام آباد طلب کرلیا گیا ،کنوینئر اکرم درانی رہبر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں آزادی مارچ پلان بی پر مشاورت ہو گی، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشترکہ حکمت عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com