Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ ، مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 19 July, 2012, 11:38 GMT 16:38 PST

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت قتل کی مختلف وارداتوں میں چار افراد جاں بحق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص نثار علی احمد خلجی کو قتل کردیا اور ملزم موقع سے فرار ہوگئے جبکہ دوسرا واقع ضلع بارکھان میں پرانی دشمنی کی بناء پر کھلاڑیوں کے وار کرکے ایک شخص سعید محمد کو قتل کردیا  تیسرا واقع ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا لیویز نے لاش قبضے میں لے کر شناخت کیلئے ہسپتال پہنچادی جبکہ چوتھا واقع سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب ہوا جہاں پر ایک شخص نے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com