Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نوازشریف کے میڈیکل بورڈ کے ارکان ڈاکٹرز ہیں ،سیاست دان نہیں،ان پر اعتماد کرنا چاہیے، فردو س عاشق اعوان
وقت اشاعت: Monday, 11 November, 2019, 09:24 GMT 14:24 PST

اسلام آباد(این این آئی) معاو ن خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے میڈیکل بورڈ کے ارکان ڈاکٹرز ہیں ،سیاست دان نہیں،ان پر اعتماد کرنا چاہیے، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق سفارشات موصول ہوگئیں ،نیب کی سفارش پر ہم آگے بڑھیں گے،نیب کی سفارشات کی روشنی میں کابینہ میں پیش کیا جائیگا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com