Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان میں حالات اتنے بھی خراب نہیں کہ انتخابات نہ ہوسکیں،گورنر بلوچستان
وقت اشاعت: Thursday, 19 July, 2012, 10:49 GMT 15:49 PST

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلو چستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات اتنے بھی خراب نہیں کہ انتخابات نہ ہوسکیں، کوئٹہ میں یونیورسٹی لاء کالج کے کانووکیشن کے بعد جمعرات کے روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انتخابات وقت پر ہونگے نگران حکومت بھی بن جائیگی ا س مرحلے میں انتخابات قبل از وقت ہوں تو بھی فرق نہیں پڑیگا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com